اسلام آباد :اوگرا نے ماہ جنوری 2026 کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
ایس ایس جی سی کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 10.77 ڈالر سے کم کر کے 10.20 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
اس فیصلے سے صارفین اور صنعتوں کو گیس کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔
07:02 PM, 16 Jan, 2026