وزیراعظم کا قومی پیغام امن کمیٹی کے اجلاس میں خطاب، دہشتگردی پر بھرپور توجہ

12:50 PM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قومی پیغام امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی بہادار افواج نے معرکہ حق میں دشمن کو ناقابل فراموش سبق سکھایا۔
انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی آج سب سے بڑا چیلنج ہے اور قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان کا کردار وقت کی اشد ضرورت ہے۔

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے امن کے فروغ کے لیے اپنی کوششوں کو سراہا اور مزید تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

مزیدخبریں