محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا چارج سنبھال لیا

11:45 AM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد :قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داری اب محمود خان اچکزئی کے پاس ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ میں اپنی نئی ذمہ داری سنبھال لی۔

مزیدخبریں