انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان آج انگلینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گا

09:32 AM, 16 Jan, 2026

ہرارے:انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم آج اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ مقابلہ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔ قومی انڈر 19 ٹیم ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہے جبکہ کرکٹ شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔

مزیدخبریں