پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

12:59 PM, 16 Feb, 2026

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 969 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

یہ اضافہ مارکیٹ میں تیزی کی علامت ہے، جو سرمایہ کاروں کے لیے خوشی کا باعث ہے۔ پچھلے ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

مزیدخبریں