تیل کی سستی قیمتیں امریکا کی پہلی ترجیح ہیں: جے ڈی وینس

09:45 AM, 16 Aug, 2026

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کی پہلی ترجیح تیل اور گیس کی قیمتیں کم رکھنا ہے، جبکہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا دوسری ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ واشنگٹن دونوں اہداف حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم ایران کے غیر متوقع رویے کے باعث صورتحال بدستور غیر یقینی ہے۔

مزیدخبریں