خیبرپختونخوا: دہشت گردوں کے سروں پر 4 ارب سے زائد کا انعام

04:58 PM, 15 Sep, 2025

پشاور:محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 351 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔

مجموعی انعام کی مالیت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم قدم ہے۔

مزیدخبریں