مہمند : پاک فوج نے مہمند میں افغان طالبان کے حمایت یافتہ خوارج کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان طالبان نے فتنہ الخوارج کے ذریعے مہمند میں دہشت گردوں کی ایک بڑی تشکیل بھیجنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کی اس کارروائی سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا