اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی ترمیمی بلز 2025 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ تینوں بلز آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ بن گئے۔
صدر زرداری کی منظوری، تین فوجی ترمیمی بلز اب آئین کا حصہ
03:16 PM, 15 Nov, 2025