ارشد ندیم کی بائیں ٹخنے کی سرجری، اگست میں سوئٹزرلینڈ میں ڈائمنڈ لیگ مقابلے میں شرکت کا ہدف

07:22 PM, 15 Jul, 2025

لندن :لندن میں ارشد ندیم کی ٹخنے کا معائنہ مکمل ہوا اور ڈاکٹرز نے سرجری کی منظوری دے دی ہے۔

 وہ اگست میں سوئٹزرلینڈ میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں جبکہ ستمبر میں ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھی ان کے پروگرام میں شامل ہے۔

مزیدخبریں