پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے، ڈیزل 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار

10:38 PM, 15 Jan, 2026

پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے، ڈیزل 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار
پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے، ڈیزل 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

اسی طرح، ڈیزل کی قیمت بھی 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی جائے گی۔
 
مزیدخبریں