9 مئی کا حملہ ملکی استحکام کے لیے خطرہ، فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا؛وزیر دفاع خواجہ آصف

07:43 PM, 15 Jan, 2026

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی 2025 کو فوجی تنصیبات پر ہونے والے حملے کو ملکی خودمختاری اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ 
انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور خبردار کیا کہ بیرونی عناصر اور بعض داخلی حلقے، جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حامی ہیں، ملک کی ترقی اور امن کے دشمن ہیں۔

مزیدخبریں