پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بیرون ملک سے چلائے جا رہے ہیں:طلال چوہدری

05:04 PM, 15 Dec, 2025

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر منظم انداز میں ملکی اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے، اور کئی اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے مکمل اقدامات کرے گی اور اس قسم کی سرگرمیوں پر سخت نگرانی جاری رہے گی۔

مزیدخبریں