کراچی: پی ایس ایل 10 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 202 رنز کا بڑا ٹارگٹ دے کر دباؤ میں ڈال دیا۔
میچ کا آغاز شاہین شاہ آفریدی کے ٹاس جیتنے اور بیٹنگ کے فیصلے سے ہوا۔ لاہور کے بیٹرز نے ابتدا سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور چھکوں چوکوں کی بارش کرتے ہوئے 201 رنز جڑ دیے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ وارنر الیون اس چیلنج کو کس حد تک سنجیدگی سے لیتی ہے اور کیا کراچی اس بڑے ہدف کو حاصل کر پائے گا؟۔