سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، مارکیٹ مستحکم

06:04 PM, 14 Nov, 2025

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کی کمی کے بعد 4,174 ڈالر ہو گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3,300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپے اور فی 10 گرام سونا 2,829 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 77 ہزار 25 روپے پر آ گیا۔

چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، فی تولہ چاندی 120 روپے کم ہو کر 5,522 روپے اور فی 10 گرام چاندی 4,734 روپے ہو گئی۔

مزیدخبریں