آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورہ، لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے

02:04 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

 تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور تیسرا یکم فروری کو شام 6 بجے ہوگا۔

مزیدخبریں