پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں تیزی

12:16 PM, 14 Jan, 2026

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 605 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس اس وقت 1 لاکھ 84 ہزار 556 پوائنٹس پر موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 1 لاکھ 83 ہزار 951 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں