پنجاب میں گڈ گورننس اور شفافیت رول ماڈل بن چکی؛عظمیٰ بخاری

01:51 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ منفی سیاست ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ہے، جبکہ پنجاب میں گڈ گورننس، میرٹ اور شفافیت کو رول ماڈل بنایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر میں جدید تقاضوں کے مطابق اصلاحات جاری ہیں اور دیگر صوبے بھی سیکھنے کے خواہش مند ہیں۔

مزیدخبریں