یومِ آزادی: مسلح افواج کا ملکی دفاع کے عزم کا اظہار

10:08 AM, 14 Aug, 2026

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے مطابق  چیف آف ڈیفنس فورسز,فیلڈمارشل، نیول چیف اور ایئر چیف نے قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔

مسلح افواج نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کا دفاع جاری رکھا جائے گا۔ مسلح افواج امن و استحکام کے تحفظ کے لیے قوم کے ساتھ متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔

مزیدخبریں