یومِ آزادی: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی

10:00 AM, 14 Aug, 2026

کراچی میں 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔

 پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ کمانڈنٹ نیول اکیڈمی ریئر ایڈمرل محمد عمیر نے مزارِ قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

مزیدخبریں