اسرائیلی فوج کے چیف نے غزہ پر نئے حملے کا منصوبہ منظور کر لیا

01:45 PM, 14 Aug, 2025

تل ابیب : اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے غزہ پٹی پر نئے حملے کے بنیادی منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ غزہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جہاں اسرائیل نے گزشتہ سال قبضہ کیا تھا لیکن بعد میں وہاں سے واپس چلا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی ہدایت پر غزہ میں اگلے آپریشن کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اس کا مرکزی خاکہ تیار کر کے منظور کیا گیا ہے۔ ابھی اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

مزیدخبریں