اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، معیشت کو استحکام حاصل

05:21 PM, 14 Apr, 2025

اسلام آباد:پاکستان نے مالی سال 2022-23 میں بیرونِ ملک مقیم شہریوں کی جانب سے 26.0 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول کیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق، سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب (4.4 ارب ڈالر)، متحدہ عرب امارات (3.1 ارب ڈالر) اور برطانیہ (2.7 ارب ڈالر) سے موصول ہوئیں۔

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو سب سے زیادہ ترسیلات وصول کرتے ہیں۔
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سرمایہ کاری کے رجحان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

مزیدخبریں