وزیر اعظم اورفیلڈ مارشل کا دورہ بنوں، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر تبادلہ خیال

02:29 PM, 13 Sep, 2025

بنوں:وزیر اعظم اورفیلڈ مارشل کا دورہ بنوں، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  بنوں میں ہیں جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر میں بنوں پہنچیں گے۔  جہاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔ عسکری و سیاسی قیادت کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزیدخبریں