سپریم کورٹ کے دو ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ مستعفی

06:53 PM, 13 Nov, 2025

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق دونوں ججز نے اپنے عہدوں سے دستبرداری کا فیصلہ کیا اور استعفیٰ متعلقہ حکام کو پیش کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ اور آئندہ کارروائی سے متعلق مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔

مزیدخبریں