کابینہ اجلاس ،تینوں سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری

06:05 PM, 13 Nov, 2025

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

نئے قواعد کے تحت فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل آف دی فلیٹ اور مارشل آف دی ائیر کے تقرر کی وضاحت کی گئی ہے، جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ 27 نومبر سے ختم ہو جائے گا۔

مزیدخبریں