وفاقی آئینی عدالت کی قیادت کے لیے جسٹس امین الدین کا نام زیر غور

06:07 PM, 13 Nov, 2025

اسلام آباد : جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

نوٹیفکیشن آج جاری ہو سکتا ہے۔ وہ 30 نومبر کو ریٹائر ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ہے۔

مزیدخبریں