دوسرا ون ڈے : بنگلادیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ

01:08 PM, 13 Mar, 2026

ڈھاکہ : دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں بیٹنگ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔ 

مزیدخبریں