کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں کمی دیکھی گئی، لیکن بعد میں مارکیٹ بہتر ہوئی اور انڈیکس مثبت زون میں آگیا۔ کچھ دیر بعد دوبارہ معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔
گزشتہ روز انڈیکس 1,55,858 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ یومیہ بلند ترین 1,58,624 اور کم ترین 1,55,652 پوائنٹس رہی۔