بغداد : امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ مغربی عراق میں ایندھن بھرنے والا ایک امریکی طیارہ گر گیا، جبکہ ایک اور طیارہ بحفاظت اتر گیا۔
سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ "آپریشن ایپک فیوری" کے دوران پیش آیا اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
09:57 AM, 13 Mar, 2026