مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ دباؤ کا شکار

12:45 PM, 13 Jul, 2026

کراچی :مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔

ٹریڈنگ کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 575 پوائنٹس گر گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 665 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

مارکیٹ میں مندی کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ اختیار کرنا قرار دی جا رہی ہے، جبکہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 241 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں