سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے

05:42 PM, 13 Jan, 2026

کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کے تمام اسکول اور کالجز 17 جنوری کو بند رہیں گے تاکہ طلبہ اور اساتذہ یہ مذہبی موقع مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا سکیں۔

مزیدخبریں