راولپنڈی :راولپنڈی ریلوے سٹیشن کو جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے پرچموں اور لال و سبز روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ سجاوٹ میں مکہ ڈیفنس معاہدے اور تینوں برادر ممالک کے باہمی تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر پاک ترک سعودی دوستی کے رنگ
06:16 PM, 13 Aug, 2026