ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں ، امریکی فوج مقصد مکمل ہونے تک وہاں موجود رہے گی، ٹرمپ

12:12 PM, 12 Mar, 2026

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 دنوں میں امریکی فوج نے ایران کی فوجی طاقت کو تقریباً ختم کر دیا ہے، ایرانی بحریہ اور فضائیہ شدید نقصان میں ہیں اور متعدد بحری جہاز اور بارودی سرنگیں ناکارہ ہو گئی ہیں۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن امریکی فوج مقصد مکمل ہونے تک وہاں موجود رہے گی۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے آئی ای اے کے سٹریٹجک ذخائر سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کیا جائے گا۔

مزیدخبریں