اڑان پاکستان پروگرام گورننس اور شفافیت کی عملی تربیت ہے: وزیراعظم شہباز شریف

05:31 PM, 12 Jul, 2025

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان اسکالرز کو بتایا کہ "اڑان پاکستان" صرف ایک انٹرن شپ نہیں، بلکہ ریاستی امور کی شفافیت اور کارکردگی پر مبنی نظام کو سمجھنے کا موقع ہے۔

 وزیراعظم نے ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کے خاتمے اور معاشی اصلاحات کو شفاف طرز حکمرانی کی مثالیں قرار دیا۔

مزیدخبریں