اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں سپریم جوڈیشل کونسل سروس رولز 2025 کا مسودہ منظور کیا گیا۔
اجلاس میں 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا، جن میں 19 کو خارج اور 5 کو مؤخر کیا گیا۔ ضابطہ اخلاق میں ترامیم پر مزید غور کیا جائے گا۔