امید وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی دیتا ہے:مریم نواز

12:10 PM, 12 Jul, 2025

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امید کے عالمی دن پر کہا ہے کہ اگر ہمت کریں تو امید کا چراغ یقین کے سورج میں بدل جاتا ہے۔ مشکلات کے باوجود کبھی امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے لیے جلد آزادی کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی حقیقی امید بن چکی ہے جو ہر گھر تک خوشحالی پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔ پنجاب کے ہر بچے کو بہترین تعلیم اور سہولیات فراہم کرنے کے وعدے کو دہرایا گیا۔

مزیدخبریں