نایاب مکمل سورج گرہن، کئی ممالک میں آسمان کا منظر بدل جائے گا

09:41 AM, 12 Aug, 2026

سپین:دنیا کے مختلف حصوں میں آج نایاب مکمل سورج گرہن دیکھا جائے گا۔

 گرین لینڈ، آئس لینڈ، شمالی سپین اور شمالی روس میں مکمل گرہن کا نظارہ ہوگا، جبکہ بعض علاقوں میں جزوی گرہن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں یہ فلکیاتی منظر نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین نے محفوظ سولر چشموں کے بغیر سورج کو براہِ راست دیکھنے سے خبردار کیا ہے۔

مزیدخبریں