امریکی بحریہ ملک کے لیے بہترین کام کر رہی ہے:ٹرمپ

09:26 AM, 12 Aug, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر اس وقت امریکا کا مکمل کنٹرول ہے اور ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ ٹرمپ نے ایران پر اعتماد نہ ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی بحریہ ملک کے لیے بہترین کام کر رہی ہے۔

مزیدخبریں