اڈیالہ انتظامیہ کا عمران خان کی پیشی پر سخت سکیورٹی کا مطالبہ

07:20 PM, 12 Apr, 2025

راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 15 اپریل کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کے لیے خصوصی سکیورٹی کی درخواست کر دی۔

عدالت نے عمران خان کو اقدام قتل اور دیگر مقدمات میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی حساس نوعیت کی ہے، اس لیے خصوصی گارڈز فراہم کیے جائیں۔

مزیدخبریں