لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام سرکاری سکولوں میں تین رکنی ہراسمنٹ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواتین کی نمائندگی لازمی ہوگی تاکہ لڑکیوں کا تعلیمی ماحول محفوظ بنایا جا سکے۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہراسمنٹ کمیٹیاں تشکیل
12:31 PM, 11 Oct, 2025