اسلام آباد خود کش حملہ: حملہ آور باجوڑ کا رہائشی نکلا

05:56 PM, 11 Nov, 2025

اسلام آباد: ابتدائی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد کی جی ایلیون کچہری کے قریب خود کش حملہ کرنے والا شخص باجوڑ میں رہائش پذیر تھا۔

رپورٹ کے مطابق، حملہ آور پیر کی صبح موٹرسائیکل پر کچہری پہنچا۔ تحقیقات جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ مزید تفصیلات اور متاثرین کے حوالے سے حتمی معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

مزیدخبریں