پاکستان نے بھارت کو جو سبق سکھایا ہے وہ یہ ہندو بنیا نریندر مودی آنے والی پشتوں تک یاد رکھے گا ہم مسلمان ہیں ہم جذبہ جہاد پر لڑتے ہیں اور ہمارا اللہ اور اللہ کے رسول کا حکم ہے کافروں کو ختم کر دو میں اس موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مسلمان ممالک کی تعداد 57 ہے اور ہندوستان واحد ملک ہے جس میں ڈیڑھ ارب رہنے والوں میں زیادہ تعداد ہندوئوں کی ہے اس لیے افواج پاکستان اور اس کے سپہ سا لار سید عاصم منیر جو کہ حافظ قرآن بھی ہیں وہ بار بار قران کا حوالہ دیتے ہیں اور لڑائی کے بھی آداب کو قرآن سے ہی حاصل کرتے ہیں لیکن جنونی ہندو نریندر مودی جو کہ ہندوستان میں جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تو وہ مسلمانوں کی مخالفت اور پاکستان کو اپنے دانت دکھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن ناکامی اس کا حصہ ہے لیکن ہندو بنیا معیشت اسلحے کے روپ پر اور پاکستان سے چار گنا بڑی فوج کے زعم میں بار بار پاکستان کو للکارتا ہے 2019 میں بھی جب ابھی نندن پائلٹ کا جہاز گرایا گیا تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بڑی جرأت اور بہادری سے ہندوستان کے حکمرانوں کو جواب دیا اور پھر اسلامی روایات کو سامنے رکھتے ہوئے انڈین پائلٹ ابھی نندن کو چائے پلائی اس کا علاج کیا اور جذبہ خیر سگالی کے تحت ہندوستانی حکومت کو واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا تو ابھی نندن کی بیگم اور چند بھارتی ایئر فورس کے افسران نے اس کا استقبال کیا اور ابھی نندن نے جو پاکستان میں اور بھارت میں ٹی وی چینل کو بیانات دیئے اور انہوں نے کہا مجھ سے جو سلوک یہاں پاکستان کی فوج اور عوام نے کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں ان کی مہمان نوازی کا زندگی بھر نہیں بھول سکتا اس سارے قصے کو نریندر مودی نے بھلایا اور پھر پہلگام کا جھوٹا ڈرامہ رچایا کہ پاکستان نے حملہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے اس علاقے پہلگام میں 26 لوگوں کو موت کی نیند سلا دیا ہے اور دعویٰ کیا ہندوستان کی حکومت اس کا بدلہ لے گی لیکن پاکستان کی حکومت نے ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا جیسا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ پہلگام کے واقعہ میں پاکستان کے لوگ ملوث ہیں اس کا ثبوت دیں لیکن آج تک ہندوستان کی حکومت کسی قسم کا کوئی ثبوت نہ پاکستان کو نہ اقوام عالم کو اور نہ ہی بھارت کے شہریوں کو پیش کر سکی ہے صرف وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی یہ کہتے ہیں اب ہم نہ خط نہ پتر پاکستان کو خاص طور پر نہیں ڈالیں گے ہم سیدھا گھس کر اس کو ماریں گے تو گھس کر مارنے کا نتیجہ بھی نریندر مودی کو مل چکا ہے پانچ طیارے اور متعدد بھارتی چوکیاں جو ایل او سی پر ہیں اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ ہو چکے ہیں دوسری طرف ہندوستان کے تمام ٹی وی چینل جو کہ وار روم بن چکے ہیں وہ جھوٹی خبروں جھوٹے دعوے اور 1965 میں ہندوستان میں ایک ریڈیو ہوتا تھا جس کو اکاش وانی کہتے تھے ہندوستانی میڈیا پورے کا پورا اکاشوانی کا رول ادا کر رہا ہے اور یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ ہم نے متعدد پاکستان کے شہر تباہ کر دیئے ہیں جبکہ انٹرنیشنل میڈیا ان کی خفت مٹاتے ہوئے پاکستان میں تمام شہروں کے لوگ روٹین میں کام کرتے ہوئے دیکھا رہا ہے میں اس موقع پر ہندوستان کے حکمرانوں کو متنبہ کرتا ہوں پاکستان کی قوم جو کہ چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بھی لوگ نعرہ تکبیر نعرہ رسالت نعرہ حیدری لگاتے ہوئے افواج پاکستان کے سپہ سالار سید حافظ عاصم منیر کے ساتھ ہیں اور ان کے ایک اشارے پر پاکستان کا کوئی بھی شہری جس کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہو پیپلز پارٹی سے ہو پاکستان تحریک انصاف سے ہو بھارت کے خلاف کٹ مرنے کے لیے تیار ہیں تو نریندر مودی جس جگہ یہ جذبہ ہو اور تم گائے کا پیشاب پینے والے اور دیگر تہمات پر عمل کرنے والے اللہ کے شیروں کے ساتھ لڑائی نہیں لڑ سکتے اب وقت آگیا ہے کہ جس طرح ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غزوہ ہند کی پہلے ہی بشارت دے رکھی ہے اس لیے پاکستان کے تمام شہری جس میں سکھ عیسائی ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی کھل کر ہندوستان کے ظلم و ستم کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں ہم سب مل کر مودی کو وہ سب کچھ سکھائیں گے کہ جس طرح سومنات کو فتح کرنے کے لیے آٹھ حملے کیے گئے تھے ہمیں اگر ہندوستان کو نیست نابود کرنے کے لیے سو حملہ بھی کرنا پڑے تو ہم باز نہیں آئیں گے اور ہندوستان کو صفحہ ہستی سے مٹا کر دم لیں گے لیکن ہماری حکومت اور افواج پاکستان جس مصلحت کے تحت ابھی تک ہندوستان کو ان کی خواہش کے مطابق ناکوں چینل نہیں چبوا سکی تو وہ دن دور نہیں جب ہندوستان پورا جس طرح یہ اپنی لاشیں جلاتے ہیں جل رہا ہوگا اور دہلی پر پاکستان کا حلالی پرچم لہرا کر ہم اللہ اور اللہ کے رسول کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی ریاست واپس لیں گے اور پورے ہندوستان میں اسلام کا بول بالا ہوگا اور ہر جگہ کلمہ طیبہ کا ورد کیا جائے گا۔
دہلی تیرے قلعہ پر ہو گا نشان ہمارا
09:42 AM, 11 May, 2025