پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز آج مثبت زون میں ہوا

11:30 AM, 11 Mar, 2026

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز آج مثبت زون میں ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے شروع میں تقریباً 2 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 58 ہزار 200 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی تھی، اور 100 انڈیکس میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ایشیا کی دیگر مارکیٹس میں بھی ملا جلا رجحان رہا، جاپان اور جنوبی کوریا میں انڈیکس بڑھا، جبکہ تائیوان اور ہانگ کانگ میں معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا۔

مزیدخبریں