دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں نے  35 ارب ڈالر وطن بھیج کر ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا 

06:12 PM, 11 Jun, 2025

اسلام آباد:پاکستانیوں کی محنت رنگ لے آئی! دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں نے رواں مالی سال میں 35 ارب ڈالر وطن بھیج کر ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

صرف مئی 2025 میں ہی 3.7 ارب ڈالر بھجوائے گئے  یعنی ایک مہینے میں 16٪ زیادہ، اور اپریل سے بھی 13.7٪ زیادہ! رقم  بھجوائی گئی۔سب سے زیادہ رقم سعودی عرب، یو اے ای، برطانیہ اور امریکہ سے آئی۔ اس شاندار کارکردگی نے ملکی معیشت کو نئی امید دی ہے۔

مزیدخبریں