خوشخبریوں پر خوش نہ ہونے والے عناصر تحریک انصاف کے حمایتی ہیں:وزیر اطلاعات پنجاب

04:11 PM, 11 Jun, 2025

لاہور: عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں مثبت تبدیلیوں کو تسلیم نہیں کرتے اور انہیں خوشی نہیں ہوتی، جو تحریک انصاف کے حمایتی ہیں۔

انہوں نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین صرف تنقید کے لیے تنقید کرتے ہیں اور ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں