سولر پینل کی مقامی صنعت کو بجٹ میں اہم ریلیف

04:05 PM, 11 Jun, 2025

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 26-2025 میں سولر پینلز اور ان کے خام مال پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم کر کے پاکستان میں ماحول دوست توانائی کے استعمال کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 اس اقدام سے سولر پینل لگوانے والے شہریوں کو مالی بوجھ کم ہونے کا موقع ملے گا اور ملک میں سولر انرجی کی مقامی صنعت کو مضبوطی حاصل ہوگی۔

مزیدخبریں