9 مئی کے پشاور واقعات میں پی ٹی آئی کے خلاف شواہد سامنے آئے:عظمیٰ بخاری

03:48 PM, 11 Jan, 2026

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کے دوران پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ بندی پی ٹی آئی رہنماؤں نے خود کی اور مراد سعید کے بیانات اس کی تائید کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں ریڈیو پاکستان اور ٹول پلازہ کو آگ لگائی گئی، اور پی ٹی آئی کے بعض رہنما غلط بیانی کرنے کی عادت رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں