جمرود، خیبر: کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ، 4 ہلاک

10:59 AM, 11 Jan, 2026


خیبر کے جمرود میں کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق، دُلہا اپنے دوستوں کے ہمراہ سیلون سے واپس آ رہا تھا کہ کار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے باعث تمام افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔

مزیدخبریں