پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری

12:59 PM, 11 Feb, 2026

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 936 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں