عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے معافی مانگ لی

05:47 PM, 11 Dec, 2025

لندن: لندن ہائی کورٹ نے عادل راجہ کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے پر ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہیں 50,000 پاؤنڈ ہرجانہ ادا کرنے اور قانونی اخراجات برداشت کرنے کا حکم دیا۔

عدالتی حکم کے بعد عادل راجہ نے معافی کا بیان X (سابقہ ٹویٹر) پر جاری کیا، جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ 14 سے 29 جون 2022 کے دوران انہوں نے ہتک آمیز الزامات لگائے اور ان الزامات کا کوئی دفاع موجود نہیں تھا۔

مزیدخبریں